Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

بلڈپریشر ‘ معدہ اور کمزوری کے شکار مرد حضرات متوجہ ہوں!

ماہنامہ عبقری - مارچ 2020

میں یہی ادویات کھارہا ہوں‘ میرا بلڈپریشر اب کبھی ہائی نہیں ہوا

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں عبقری کا دو سال سے قاری ہوں۔ اگر کوئی شخص اس دور میں میڈیکل سٹور اور نام نہاد عاملین سے نجات چاہتا ہے تو میرا مشورہ ہے کہ وہ عبقری رسالہ ہر ماہ اپنے گھر ضرور لے کر جائیں۔ آج کے ہرفتن دور میں عبقری ہر فتنے کے آگے ڈھال ہے۔ الحمدللہ! ہر ماہ باقاعدگی سے عبقری رسالہ گھر میں لے کر جاتا ہوں‘ عبقری رسالہ گھر میں آنے کی وجہ سے اہلیہ اور بچوں رویہ بالکل بدل گیا‘ نماز پڑھنا شروع کردی‘ بچے چھوٹے چھوٹے اعمال کرنا شروع ہوگئے‘ مسنون دعائیں پڑھنا شروع کردیں ہیں۔ واقعی عبقری کی برکات مجھے نظر آرہی ہیں۔ اس کے علاوہ عبقری دواخانہ کی ادویات تو ہروقت میرے گھر میں دستیاب رہتی ہیں جس کی وجہ سے ڈاکٹروں کے ہزاروں روپے کے نسخہ جات سے الحمدللہ بچا ہوا ہوں۔ گھر میں کسی کو کوئی مسئلہ ہوجائے فوراً عبقری دواخانہ کی دوا اس حوالے سے استعمال کرتا ہے اور بڑے مرض اور پریشانی سے محفوظ ہوجاتا ہے اور مرض ادھر ہی ختم ہوجاتا ہے۔ اب میں قارئین کی نذر وہ فائدہ کرنا چاہتا ہوں جس نے میری زندگی کو پرسکون بنا دیا ہے۔ میری شادی کو گیارہ ہوچکے ہیں‘ گزشتہ دو سال سے ازدواجی معاملات میں بہت کمزوری محسوس کررہا تھا‘اس کیلئے بہت مہنگی مہنگی ادویات اور حکماء کے نسخہ جات استعمال کیے مگر صرف وقتی فائدہ ہوتا جس دن دوا استعمال نہ کرتا پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا۔انہی دنوں میرا بلڈپریشر بھی ہائی رہنا شروع ہوگیا جس کی وجہ سے مزید پریشان ہوگیا۔
عبقری رسالہ میں عبقری ادویات کا تعارف پڑھا‘ میں نے عبقری دواخانہ میں آکر اسسٹنٹ صاحب کو چیک اپ کروایا اور اپنی تمام صورتحال ان کے سامنے رکھی۔ انہوں نے مجھے عبقری دواخانہ کی ’’جوہرشفاء مدینہ‘‘ کا مستقل مزاجی سے استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے مجھے کمزوری کیلئے عبقری دواخانہ کی ’’نیوطاقتی ‘‘گولیاں اور ساتھ ’’اکسیرالبدن‘‘گولیوں کے استعمال کا مشورہ دیا۔ میں روزانہ رات کوسوتے وقت نیم گرم دودھ کے گلاس کے ساتھ ایک گولی طاقتی ‘ تین گولیاں اکسیرالبدن اور ایک چمچ چائے والا جوہرشفاء مدینہ کا استعمال کرتا ہوں۔ الحمدللہ!ازدواجی طور پر اب مکمل طور پر مطمئن ہوں‘ مجھے کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں رہا۔ اس کےعلاوہ میرا بلڈپریشر اب کبھی بھی ہائی نہیں ہوا‘ نہ میں نے کبھی بلڈپریشر کی کوئی گولی کھائی ہے۔ میں یہی ادویات کھارہا ہوں میرا بلڈپریشر اب کبھی ہائی نہیں ہوا۔ پٹھوں کے کھچاؤ کو تو بھول ہی چکا ہوں۔ میں نے اب کبھی ہائی بلڈپریشر کیلئے کوئی گولی نہیں کھائی ۔ درج بالا ادویات میںمستقل مزاجی سے استعمال کررہا ہوں‘ کمزوری‘ سستی ‘ کاہلی‘ ہائی بلڈپریشر ‘ پٹھوں کے کھچاؤ‘ معدہ کے مسائل کیلئے عبقری کی ادویات واقعی فوری رزلٹ دیتی ہیں‘ میری تو آزمودہ ہیں آپ بھی آزمائیے اور عبقری رسالہ میں ضرور لکھیے کیونکہ آپ کا لکھا کوئی ایک لفظ لاکھوں کیلئے فائدہ مند ہوگا اور آپ کی نسلوں کیلئے صدقہ جاریہ۔ آج میں عبقری میں لکھنے والوں کو دعائیں دیتا ہوں کیونکہ کسی کی تحریر پڑھ کرہی میں نے عبقری دواخانہ میں رابطہ کیا اور اللہ کریم نے مجھے شفاء عطا فرمائی۔میری بڑی خواہش تھی کہ میں بھی کبھی عبقری رسالہ میں لکھو‘ آج اللہ نے موقع دیا اور لکھ دیا۔ قارئین! اگر آپ کے پاس بھی کوئی طبی‘ روحانی ٹوٹکہ‘ نسخہ ‘ وظیفہ یا عبقری دواخانہ کی کسی دوائی کاہی فائدہ موجود ہے تو ضرور لکھیں۔ ان شاء اللہ نسلوں کو بھی اجر ملے گا۔ (محمد شعیب، میلسی)

 

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 671 reviews.