Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

آدھا آدھا گھنٹہ باتھ روم میں بیٹھنےوالےپڑھیں

ماہنامہ عبقری - مارچ 2020

قبض کشا سے مسئلہ حل:محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!اللہ آپ کو خوش رکھے آمین۔ میں چار پانچ ماہ سے قبض جیسی بیماری میں مبتلا تھا ‘ اس نامراد مرض نے میری زندگی اجیرن کرکے رکھ دی تھی‘کہیں خوشی سے آجا نہیں سکتا تھا‘ کسی رشتہ دار کے بیرون شہر جانا ہوتا تو میری جان پر بن آتی کہ کیسے ان کے ہاں جاکر گزارا کروں گا وہ میرے بارے میں کیا سوچیں گے؟ کیونکہ میں واش روم جاتا تو آدھا آدھا گھنٹہ باہر ہی نہیں آتا تھا‘گھر والے میرا مذاق اڑاتے تھے‘ بال سفید ہونا شروع ہوگئے تھے‘ نظر کمزور اور پٹھوں کا کھچاؤ شروع ہوگیا۔ میں قبض کی وجہ سے انتہائی پریشان تھا۔ اگر کوئی دوائی کھالیتا تو بعض اوقات ایسے شدید مروڑ اٹھتے یا گیس ہوتی کہ دماغ پھٹنےکو آجاتا۔ایک مرتبہ ایک میڈیکل سٹور سے دوا لی‘ ایسے پیچش لگے کہ جان کو بن آئی۔ عبقری رسالہ دکان پر لے کر پڑھنا شروع کیا ‘ اس میں موجود ادویات کا تعارف پڑھا تو عبقری رسالہ سے نمبر نوٹ کر عبقری دواخانہ فون کیا‘ اسسٹنٹ صاحب کو اپنا مسئلہ بتایا تو انہوں نے مجھے عبقری دواخانہ کی ’’قبض کشاء‘‘ گولیاں استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ اس دوا کی پہلی خوراک نے ہی مجھے مطمئن کیا۔ الحمدللہ! میں نے صرف ایک ڈبی ہی استعمال کی کہ میری پانچ ماہ پرانی قبض ختم ہوگئی اور آج میں بالکل
صحت یاب ہے‘ چوبیس گھنٹہ میں صرف ایک مرتبہ بیت الخلاء جاتا ہوںاور تین سے چار منٹ میں بالکل فریش ہوکر باہر آجاتا ہوں۔ یہ دوا واقعی کمال کی ہے‘ مجھے گیس کا مسئلہ بہت شدید ہوجاتا تھا مگر اب وہ بالکل ختم ہوچکا ہے‘ کھانا ہضم ہونا شروع ہوگیا ہے۔ بھوک اب خوب لگتی ہے۔ گیس کی وجہ سےا کثر سر میں شدید درد رہتا تھا جو اب نہیں ہوتا۔ آنکھوں پر کندھوں پر شدید بوجھ پڑتا تھا الحمدللہ سارا دن بالکل تازہ دم رہتا ہوں۔ گھٹنوں اور کمر میں درد میری جان کھاجاتا تھا جب سے ’’قبض کشاء‘‘ استعمال کی ہے نامعلوم درد کہاں چلا گیا؟ اللہ کا لاکھ شکر ہے کہ اس نے شفاء بخشی۔(سلمان ظفر، لاہور)

 

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 670 reviews.