محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میری والدہ کی عمر 40 سال ہے‘ ان کے سر میں کچھ چھوٹی اور کچھ بڑی گلٹیاں ہیں‘ ڈاکٹر کو چیک کروایا ہے اور ڈاکٹر نے کہا ہے کہ آپریشن سے گلٹیاں نکال لی جائیں گی میری والدہ چاہتی ہیں کہ بغیرآپریشن گلٹیاں ٹھیک ہوجائیں‘ کوئی دوا یا وظیفہ بتائیں۔(ج ، بورے والا)
جواب:آپ کی والدہ اور آپ کے تمام گھر والے سارا دن سینکڑوں ہزاروں کی تعداد میں حٰمٓ لَایُنْصَرُوْنَ پڑھیں‘ اس کا چند دنوں میں سوا لاکھ مکمل کریں‘ اسی طرح ایک، تین، پانچ، سات، نو سوالاکھ
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں