Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

شوہر کا وزن ایسے کم ہوا کہ میں پریشان ہوگئی

ماہنامہ عبقری - فروری 2020ء

پانچ منٹ میں درد غائب!
محترم حضرت حکیم صاحب ا لسلام علیکم!میرے ہاتھ کے انگوٹھے پرگہرا زخم لگا ‘خون رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا اور درد الگ ‘یہ دوا خوب کھائی درد تو منٹوں میں غائب خون رسنا بند اور اتنا جلدٹھیک ہوا کہ عقل حیران۔ دوبارہ دوسرے ہاتھ کا انگوٹھا کھڑکی میں آگیا‘ خون نکلا رگ ابھر آئی اور سوجن ہوگئی درد الگ چوتھائی اسی وقت عبقری دواخانہ کی ’’چوٹ شفاء‘‘ اور ’’خون روک شفاء‘‘ چند بار کھائی‘ درد بھی غائب اور خون رکنا بھی بند ہوگیا۔ (آفتاب علی میمن، حیدر آباد)
شوہر کا وزن ایسے کم ہوا کہ میں پریشان ہوگئی
میرے شوہر صاحب نے 20 ڈبیاں ستر شفائیں کھا لیں پیٹ اندر، وزن کنٹرول ہوگیا میں پریشان ہوگئی کہ آپ کو کوئی بیماری تو نہیں جو آپ کا وزن اتنا کم ہوگیا ہے شوگر چیک کروائی وہ بھی نارمل تھی۔(مسز آفتاب علی)
جہاں مرض سمجھ نہ آئے بلاجھجک استعمال کریں
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عرصہ دو سال سے بیعت ہوںاور تقریباً پانچ سال سے عبقری کا قاری ہوں ۔ عبقری دواخانے کی ادویات میں شفاء ہی شفاء ہے۔ خاص کر ستر شفائیں ایسی لاجواب اور باکمال چیزہے جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ دل گھبرا رہا ہو تو بس چنے کے دانے کے برابر لیں اور زبان کے نیچے رکھیں دل کی گھبراہٹ ختم ہو جاتی ہے۔ زبردست انٹی بائیوٹک ہے ‘پانچ چنے کے برابر گولیاں بناکر دس پندرہ منٹ کے وقفے سے ساتھ عبقری دواخانہ بنفشی قہوہ سے دیں‘ حیرت انگیز شفا ملے گی جہاں مرض سمجھ نہ آئے بلا جھجک استعمال کریں۔ (جاوید اختر، شکرگڑھ)
بیمار دادی دنوں میں بالکل ٹھیک
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری دادی اکثر بیمار رہتی تھی بخار جان ہی نہ چھوڑتا تھا گھر میں بڑی پریشانی تھی بہت دوائیوں پر پیسے لگائے لیکن بے سود پھر میں عبقری دواخانے سے روحانی پھکی اپنی دادی کے لیے لایااور دادی کو استعمال کروائی۔ کھانے کے دوران ان پر دبائو پڑتا تھا‘ وہ کہتی سوتے ہوئے مجھ پر دبائو پڑتا ہے میں نے نہیں کھانی‘ بہرحال مشکل سے پوری ڈبی کھلائی‘ اب الحمداللہ! ٹھیک ہیں کوئی پریشانی کی بات نہیں۔(محمد عرفان، بیگم کوٹ)

 

 

 

 

 

 

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 544 reviews.