Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

صرف 250 روپے میں دل کے والو کھل گئے

ماہنامہ عبقری - فروری 2020ء

نظر کے لیے ‘ قوت باہ اور پٹھوں کے امراض میںاکسیر ہے۔

معدے کا پرانا مسئلہ حل
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عرصہ دراز سے عبقری دواخانے کی ادویات کا استعمال کررہا ہو ںاور شفاء پارہا ہوں اور دوسروں کو ان ادویات کے استعمال کا مشورہ دیتا ہوں۔ میرے دوست سب انجینئر واسا کا معدہ کافی خراب تھا ‘اس کے علاوہ شادی شدہ ہونے کے باوجود قطروں کا مسئلہ بھی تھا ان کو’’ ہاضم خاص‘‘ کھانے کے لیے دی ایک ماہ بعد فون آیا کہ میرے معدے کا پرانا مسئلہ تھا ہاضم خاص کے استعمال سے ٹھیک ہوگیا۔اس دوائی کے استعمال کے دوران بیکری کی تیار شدہ اشیاءسے پرہیز کرنا ہے۔ صرف 250 روپے میں دل کے والو کھل گئے :مجھے ایک بزرگ ملے کہنے لگے کہ میرے دل کے والو بند تھے پرہیز کے ساتھ میں نے ستر شفائیں اور جوہر شفائے مدینہ کا پانچ سے چھ ماہ استعمال کیا ٹیسٹ کروایا تو میرے دل کے وال کھل چکے تھے۔بڑھا پیٹ بالکل ختم:میرے ایک دوست واپڈا کے ایکسین جو سندھ میں ہیں‘ انہوں نے بتایا کہ میں بہت موٹا ہوچکا تھا کیونکہ ان کا آفس ورک ہے انہوں نے بتایا کہ سات سے آٹھ ڈبی ستر شفائیں کی استعمال کی جس کے بعد میرا بڑھا ہوا پیٹ ختم ہوگیا ۔ ایک اور دوست کو احتلام کا مسئلہ تھا میں نے اس کو ٹھنڈی مراد کی دو ڈبیاں دی اس نے باقاعدگی سے استعمال کیں اور اس موذی مرض سے نجات پالی۔میری والدہ کی کھانسی ٹھیک نہیں ہورہی تھی ان کو چھوٹا چائے کا چمچ عبقری دواخانہ کا تیار کردہ سیرپ’’شفائے حیرت‘‘ دن میں تین بار دینا شروع کیا‘ کھانسی ختم ہوگئی۔
دو گولی کھاتا ہوں اور تھکن ختم: میں ایک سرکاری ملازم ہوں‘ ناشتہ گھر سے کرکے جاتا ہوں ‘باہر کے کھانے سے اجتناب کرتا ہوں‘دوپہر میں جب بھوک لگتی ہے تو میں اپنی جیب میں موجود دو گولیاں اکسیر البدن کی کھا لیتا اور دو رات کے کھانے کے بعد اور دو گولیاں ناشتے کے ایک گھنٹے کے بعد اس کے کئی فوائد تھکن محسوس نہیں ہوتی وقت بے وقت کھانے میں بھی جسم بہترین کام کرتا ہے ۔ نظر کے لیے اور قوت باہ اور پٹھوں کے امراض میںاکسیر ہے۔ بچوں کو کھلائیں پانچ سال سے بڑے ان کی نشوونما اور صحت کیلئے بہت مفید ہے۔نوجوانی میں چہرےپر نکلے دانے ختم:میرے بھانجے کو منہ پر دانے نکل آئے عمر اس کی پندرہ سے سولہ سال ہے اس کو باقاعدگی سے نجات سیرت استعمال کروایا نوجوانی کے دانے ختم ہوگئے۔یرقان میں بہترین دوا: میری بہن اور بیٹے کو یرقان کی شکایت ہوئی ان کو استعمال کروایا جس سے فائدہ ہوا۔ عبقری افزاء بہترین شربت ہے جو پیاس کی شدت کو کم کرتا ہے اور گرمی کی جملہ امراض سے حفاظت کرتا ہے جگر کی گرمی کے لیے بہت مفید ہے۔(محمد اعظم مغل، لاہور)
بیگم کی بیماری ‘ موٹاپا ختم! سلم ‘ سمارٹ ہوگئی!
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں عبقری کی ادویات والا کتابچہ گھر لے گیا‘ بیگم نے ’’جوہر شفائے مدینہ‘‘ دوا کے متعلق پڑھا ‘ مجھ سے لانے کی فرمائش کی‘ میں اگلے دن ہی عبقری دواخانہ سے جاکر لے آیا‘میں نے لاکر اسے دی دیدی‘ میری اہلیہ اکثر بیمار رہتی‘ جسم درد کی شکایت کرتی رہتی اور دن بدن موٹی ہوتی جارہی تھی جس کی وجہ سے میں بھی پریشان تھا‘ بیگم نے صرف دو ڈبیاں استعمال کیں‘ اس کی بیماری ختم‘درد ختم‘ موٹاپا ختم‘ الحمدللہ! بیگم سلم اینڈ سمارٹ ہوگئی اب رشتہ دار پوچھیں یہ انقلاب کہاں سے آیا۔ بیگم نے دو چیزیں بتائیں ایک جوہر شفائے مدینہ کا استعمال اور دوسرا فریج کے پانی سے پرہیز۔ پھر رشتہ داروں نے مجھے سے جوہر شفائے مدینہ منگوائی اور استعمال کی حیرت انگیز رزلٹ ملے۔(محمد احسان فرید، لاہور)

 

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 542 reviews.