Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

ایک چٹکی خشخاش سے ریشہ‘نزلہ زکام ختم

ماہنامہ عبقری - فروری 2020ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! عبقری رسالہ پڑھتے چار سال ہوگئے ہیں‘ مجھےاس میں سے بہت کام کی باتیںملتی ہیں‘ بہت لاجواب وظائف اور آزمودہ نسخہ جات سے زندگی میںآسانیاں بھرگئی ہیں۔ میں نے کئی ٹوٹکے اور نسخہ جات آزمائے بہت فائدہ پایا۔ میرے پاس بھی ایک انتہائی کامیاب او ر آزمودہ نسخہ ہے جو میں قارئین عبقری کی نذر کرنا چاہتی ہوں۔ جس کسی کو ریشہ‘نزلہ‘ زکام ہو وہ چائے بناتے وقت ایک چٹکی خشخاش کی ڈال دے‘ یعنی دودھ‘ چینی‘ پتی‘ پانی ڈال کر چائے بنائیں اور ایک چٹکی خشخاش ڈال کر ابالیں۔ چھان کر پی لیں‘ نزلہ‘ زکام ختم ہوجائے گا۔ جب میرے بچے چھوٹے تھے میں تب سے کررہی ہوں‘ کامیاب عمل ہے۔ (ش‘ راولپنڈی)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 434 reviews.