Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

اب سردیوں میں ایڑیاں نہیں پھٹیں گی

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2019ء

میرے چہرے کا رنگ بھی سیاہ ہوگیا پھر میں عبقری دواخانہ بارے پڑھ اور لاہور عبقری دواخانے آئی جہاں آپ کے اسسٹنٹ سے ملاقات ہوئی انہوں نے ’’ہارمونز شفاء اور اکسیر البدن‘‘ تجویز کیا میں نے دوائی کا استعمال مسلسل دو ماہ کیا اللہ کے کرم سے اب میری ماہواری نارمل ہوگئی ہے۔

ماہواری نارمل ہوگئی
محترم جناب حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے ماہواری کا مسئلہ کافی عرصہ سے تھا انگریزی ادویات کے استعمال سے فرق نہیں پڑا پھر میری ایک رشتہ دار خاتون نے مجھے عبقری دواخانے کے بارے میں بتایا اور وہاں کا نمبر دیا میں نے کال کرکے اسسٹنٹ حکیم صاحب کو اپنے مسئلہ سے آگاہ کیا انہوں نے ’’پوشیدہ کورس‘‘ تجویز کیا میں نے فوری آرڈر کرکے 2 پوشیدہ کورس منگوائے اور استعمال کیے ابھی دوسرا پوشیدہ کورس آدھا ہی ہوا تھا کہ مجھے فائدہ ہوگیا اب ماہواری نارمل ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ عبقری کی قبض کشا اور ڈپریشن پیکیج بھی منگوایا ماشاء اللہ سے فائدہ ہوا۔(زاریا نثار، کراچی)
پائوں کی انگلیوں کے ناخن ٹھیک ہوگئے
محترم جناب حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے پائوں میں گوشت اور ناخن میں Fungus ہوگیا تھا آپریشن بھی کروایا لیکن ناخن ٹھیک نہیں ہوا میں بہت پریشان ہوئی پھر کسی نے عبقری دواخانہ کا بتایا میں دواخانے آئی اور اسسٹنٹ حکیم صاحب کو چیک کروایا انہوں نے مجھے ’’خون صفا، ستر شفائیں اور ٹھنڈی مراد‘‘ استعمال کرنے کا مشورہ دیا میں نے استعمال کیں ماشاء اللہ سے اب درد ختم ہوگیا اور فنگس بھی آہستہ آہستہ ختم ہورہی ہے۔ (کلثوم عامر، لاہور)
مرہم سکون سے پھٹی ایڑیاں ملائم ہوگئیں
محترم جناب حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے اکثر قبض رہتی تھی جس وجہ سے میں کافی پریشان تھا عبقری کی قبض کُشا گولیاں کا استعمال کیا چند ہفتوں میں قبض سے جان چھوٹ گئی۔ عبقری کی ہاضم خاص لاجواب دوائی ہے ہاضمہ ٹھیک رکھتی ہے۔ سردیوں میں میرے پائوں کی ایڑیاں پھٹ جاتی تھی اور بہت درد ہوتا تھا میں نے ’’مرہم سکون‘‘ کا استعمال شروع کیا رات کو سوتے وقت ایڑیوں پر مرہم لگا کر سو جاتا ایک ڈبی کے استعمال سے ہی میری پھٹی ایڑیاں ٹھیک ہوگئیں۔ کراماتی تیل کی انوکھی کرامت: عبقری کے کراماتی تیل کی تو کیا بات ہے ٹانگوں میں سر میں یا جسم کے کسی حصہ میں درد ہو کراماتی تیل کی مالش کرتا ہوں اور درد کچھ ہی گھنٹوں بعد دور ہوجاتا ہے۔ اس کے علاوہ پریشانی اور افسردگی میں ’’روحانی عطر‘‘ لگاتا ہو اور یہ ہر وقت میری جیب میں موجود ہوتا ہے۔ جب کبھی میری طبیعت بوجھل، سستی، غمگین یا بھوک کم لگتی ہو تو میں ’’سکون افزاء سیرپ‘‘ کا استعمال کرتا ہوں اور تمام مسائل سے چھٹکارا مل جاتا ہے۔ ’’روحانی پھکی‘‘ تو میرے گھر کے تمام افراد چھوٹا ہو یا بڑا سب کی ضرورت ہے اکثر کھانا کھانے میں بے احتیاطی ہو جائے تو ہم روحانی پھکی کا استعمال کرتے ہیں۔ سردی کے موسم میں بچوں بڑوں کو اکثر نزلہ، زکام، پیٹ درد، بار بار پیشاب آنا و دیگر مسائل ہوجاتے ہیں اس کے لیے ’’ستر شفائیں‘‘ لاجواب ہے میں خود بھی استعمال کرتا ہوں اور دوسروں کو بھی اس کا مشورہ دیتا ہوں۔ (محمد ایوب،راولپنڈی)
موٹاپا جاتا رہا
محترم جناب حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے وزن کافی ہوگیا تھا اور میں اکثر موٹاپے کو لے کر پریشان رہتی تھی۔انگریزی ادویات کا استعمال کیا لیکن کوئی فائدہ نہ ہوا پھر میں نے عبقری رسالہ میں ’’موٹاپا کورس‘‘ کے بارے پڑھا اور منگوایا اس کے مسلسل استعمال اور پرہیز سے میں میرا چند ماہ میں کافی وزن کم ہوا اور میں نے اللہ کا شکر ادا کیا اس کے ساتھ اگر گرین ٹی کا استعمال بھی کیا جائے تو فائدہ زیادہ ہوتا ہے۔میرے چہرے اور جسم پر دانے نکل آتے تھے میں نے عبقری کا ’’شفائے حیرت سیرپ‘‘ استعمال کیا دانے ختم ہوگئے۔(ش۔ب، لاہور)
ہیپاٹائٹس کا جڑ سے خاتمہ ہوگیا
محترم جناب حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری والدہ کو ہیپاٹائٹس ہوگیا اب وہ انگریزی ادویات استعمال کرنے سے ڈرتی تھیں کہ معدہ پر اثر کریں گی اور پھر معدہ خراب ہو جائے گا تو میں نے ان کو عبقری کا ’’ہیپاٹائٹس کورس‘‘ استعمال کرنے کا مشورہ دیا انہوں نے منگوایا اور استعمال کیا دوسرا کورس ابھی استعمال کرنا شروع ہی کیا تھا کہ ہیپاٹائٹس ختم ہوگیا اور رپورٹ 100% ٹھیک آئی۔(مہوش قریشی،ٹھٹھہ)
ہارمونز شفاء اور اکسیر البدن سے مسئلہ حل ہوگیا
محترم جناب حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے کافی ماہ سے ماہواری نہیں ہوئی تھی انگریزی ادویات کا استعمال کیا جس سے مسئلہ حل بھی نہ ہوا اور میرے چہرے کا رنگ بھی سیاہ ہوگیا پھر میں عبقری دواخانہ بارے پڑھ اور لاہور عبقری دواخانے آئی جہاں آپ کے اسسٹنٹ سے ملاقات ہوئی انہوں نے ’’ہارمونز شفاء اور اکسیر البدن‘‘ تجویز کیا میں نے دوائی کا استعمال مسلسل دو ماہ کیا اللہ کے کرم سے اب میری ماہواری نارمل ہوگئی ہے۔ (فرزانہ بی بی، واہ کینٹ)
ذہنی ٹینشن اور سردرد سے ہمیشہ سے چھٹکارا
محترم جناب حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!جب مجھے ذہنی ٹیشن، سردرد کی شکایت ہوتی ہے تو میں ’’ستر شفائیں‘‘ استعمال کرتا ہوں اور اس کی ڈبی ہر وقت میری جیب میں رہتی ہے۔ جس کے استعمال سے مجھے ذہنی طور پر نہایت سکون ملتا ہے۔ والدہ نے ’’بلڈپریشر شفاء اور خون افزاء‘‘ کا استعمال کیا کافی فائدہ ہوا۔ اس کے علاوہ روحانی پھکی اور اکسیر البدن بھی کمال دوا ہے۔(محمد فواد،لاہور)

 

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 258 reviews.