Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

اسم اعظم کا روحانی دم صرف ایک مرتبہ کروایا اور رشتہ کی بندش ختم

ماہنامہ عبقری - اپریل 2019ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں اپنے رشتہ کی وجہ سے بہت پریشان تھی میرے رشتہ کی وجہ سے ہی میرے والدین بیمار رہنا شروع ہوگئے تھے‘ پھر ہمیں کسی مخلص نے ماہنامہ عبقر ی رسالہ کا بتایا‘ ہم نے رسالہ لیا‘ اس میں سے پڑھ کر ہمیں اسم اعظم کے روحانی دم( جو ہر ماہ تسبیح خانہ لاہور میں ہوتا ہے) کا معلوم ہوا۔پہلی مرتبہ میری والدہ اکیلی لاہور میں جاکر اسم اعظم کا روحانی دم کروا کر آئیں۔ انہیں بہت فائدہ محسوس ہوا۔ جب دوسری مرتبہ دم کی تاریخ ماہنامہ عبقری رسالہ سے معلوم ہوئی تو مقررہ تاریخ پر میری والدہ مجھے خاص طور پر ساتھ لے کر گئیں کیونکہ میرے رشتہ کی بندش ختم نہیں ہورہی تھی۔میں نے اسم اعظم کا روحانی دم ابھی پہلی مرتبہ ہی کروایا تھا کہ اسی ماہ میرا رشتہ طے ہوگیا۔ میری والدہ کی خوشی کاتو کوئی ٹھکانہ ہی نہ تھا۔ دوسرا فائدہ یہ ہوا کہ میرے بھائی شارجہ گئے ہوئے تھے وہاں ان کے پاسپورٹ کا مسئلہ بن گیا‘ اسم اعظم کا روحانی دم اپنے بھائی کی نیت کرکے کروانے سے یہ مسئلہ بھی حل ہوگیا۔ اس کے علاوہ عبقری رسالہ میں سےد یکھ کر ہم نے یَاقَہَّارُ کا ورد کھلا پڑھا ہمارے کافی مسائل حل ہونا شروع ہوگئے۔ایک مرتبہ آنے میں یہ فائدہ ہوا۔ اب میں اور میری امی ہر دم میں شرکت کررہے ہیں۔ (زونیرہ‘ پتوکی)

 

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 499 reviews.