محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرےپاس ایک روحانی تجربہ ہے جو میں صدقہ جاریہ کی نیت سے عبقری قارئین کیلئے لکھ رہا ہوں۔کسی زخم‘ پھوڑے‘ پھنسی‘ سردرد‘ الرجی ہو سات دفعہ اول وآخر تین تین مرتبہ درود شریف پڑھ کر دم کریں۔ الحمدللہ بہت جلد آرام آجاتا ہے۔ (آصف سجاد لغاری‘ کوٹ ادو)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں