محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس کچھ آزمودہ ٹوٹکے ہیں جو میں قارئین عبقری کی نذر کررہی ہوں‘ نہایت عجیب ٹوٹکہ ہے آ پ کہیں باہر ہیں اور آپ کو باتھ روم جانا ہے اور قریب کہیں واش روم نہیں تو انگلی سے اپنا تھوک لگا کر اپنی ناف میں لگائیں۔ کچھ دیر کیلئے حاجت رک جاتی ہے۔اگر چھینک روکنی ہو تو اوپر والے ہونٹ کو ناک سے لگادیں‘ چھینک رک جائے گی۔ ان ٹوٹکوں سےیقیناً قارئین کو فائدہ ہوگا۔ ( صائمہ)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں