محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس ایک جانوروں کیلئے ٹوٹکہ ہے موسم گرما میں اگر بھیڑبکریوں کو موشن لگ جائیں تو اسپغول کا چھلکا پانچ یا دس روپے کاپانی میں بھگو کر دے دیں‘گائے کو اسپغول چھلکا 20 یا25 روپے کابھگو کردیں توان کے موشن کی بیماری ختم ہوجاتی ہے۔( رانا عبدالخالق طاہر)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں