محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میں نے کالے یرقان کیلئے دو مرتبہ ٹیکوں کا کورس مکمل کیا۔ جسم پھوڑے کی طرح درد کرتا رہتا تھا‘ میں اپنی زندگی سے تنگ آچکی تھی‘ پھر مجھے میری آفس کی کولیگ نے فی سبیل اللہ روحانی پھکی دی میں نے وہ استعمال کی اور کچھ عرصہ مستقل استعمال کرتی رہی جب بھی روحانی پھکی ختم ہوتی تو عبقری دفتر سے 20 روپے کی ڈبی لے آتی اب الحمدللہ میرے جسم میں بالکل بھی درد نہیں اور یرقان بھی ٹھیک ہوگیا۔ (مسز علی‘ لاہور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں