Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

ایک دوا سو فائدے

ماہنامہ عبقری - فروری 2011ء

مکرمی و محترمی! السلام علیکم آپ کا رسالہ عبقری واقعی لاجواب ہے۔ جب سے میں نے اس کا مطالعہ کیا ہے مجھے جسمانی اور روحانی بہت سے فوائد حاصل ہوئے ہیں۔ میں بہت سی جسمانی بیماریوں میں مبتلا تھا ۔میرے عزیز نے مجھے ایک دفعہ عبقری رسالے کا تحفہ دیا میں نے پڑھنا شروع کیا تو پڑھتا ہی گیا اور رسالہ ختم کرکے چھوڑا۔ اس کے آخری دس صفحات میں عبقری کی ادویات کا تعارف پڑھا جس میں ایک دوا ”جوہرشفاءمدینہ“ کا تعارف پڑھ کر بہت متاثر ہوا جس میں لکھا تھا (موت کے سوا ہر مرض کا علاج)۔ میں عبقری کے دفتر سے جاکر جوہر شفاءمدینہ کی ایک ڈبی لی اور استعمال شروع کیا اس دوا کا جادوئی اثر دیکھ کر ششدر رہ گیا۔ مجھے اس دوا سے کم از کم پانچ تکالیف کے کم ہونے کا ذاتی تجربہ ہوا۔ 1۔ فسچولہ 80 فیصد ٹھیک ہوا (جس کا ڈاکٹر سوائے آپریشن کے دوسرا علاج نہ بتلاتے تھے) 2۔ مثانے کی شدید درد میں افاقہ ہوا۔ 3۔ معدے کی درستگی ہوئی۔ 4۔ دونوں رانوں کی جڑ سے رطوبت نکلتی تھی‘ ٹھیک ہوئی۔ 5۔ ہاتھ پائوں سوجتے تھے‘ ٹھیک ہوگئے۔ اس کے علاوہ بھی جسم میں خوشگوار تبدیلیاں آئیںاور معدے کی اصلاح ہوئی۔اب میں اس دوا کا گرویدہ ہوگیا ہوں اور یہ واقعی موت کے سوا ہر مرض کا علاج ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ وہ ذات آپ کو جزائے خیر دے۔ چھ ڈبیاں استعمال کرچکا ہوں اب تو میرے کافی عزیز و اقارب اس کا استعمال کررہے ہیں۔
Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 029 reviews.