تسبیح خانہ میں ہر ہفتے تین دن کا چلہ جمعرات عصر سے شروع ‘ اتوار ظہر تک اختتامی دعا ہوتی ہے!
چلہ کے معمولات!طاقتورروحانی پیکیجز !
(1)مٹی کے چراغ سے بے اولادی ختم! مٹی کا چراغ تسبیح خانہ سے ہی ملے گا‘ اس پر خاص الخاص تین دن عمل کروایا جائے گا‘ اس چراغ کو گھر لے جائیں اورسات دن صبح و شام اس کو کم ازکم ایک سے تین منٹ دیکھتے ہوئے یَافَتَّاحُ پڑھناہے۔ ان شاء اللہ بے اولادی‘ بندشیں‘ جادو‘ جنات‘ آسیب‘ بیماریاں ختم۔
(2)پرانا سوٹ ہمراہ لائیں!جادو ‘ جنات‘ آسیب‘ بیماریاں ختم!پرانا سوٹ ہمراہ لائیں‘ سوٹ کو سامنے رکھ کر خاص عمل کروایا جائے گا‘ بس گھر جا کر تین راتیں سوتے وقت صرف یہ سوٹ پہنیں‘ پھر جادو جنات‘آسیب بیماریوں کو ختم ہوتا دیکھیں۔
(3)اولاد کی نافرمانی ختم اور ترقی کیلئے!ایک خاص الخاص نقش دیا جائے گا‘ جس پر عمل تین دن متواتر کروایا جائے گا‘ اس نقش کو گھر جاکرلیمی نیشن کروا کرلٹکا دیاجائے تو گھر سے لڑائی جھگڑے‘ اولاد کی نافرمانی ختم‘ ناکامیوںکی جگہ ترقیاں لے لیں گی۔
(4)قرض ختم‘ تونگری کا فارمولہ لے جائیے!دوران چلہ تین دن ایک ایسا روحانی عمل کروایاجائے گا‘ جس کے کرنے سے قرض‘ بیروزگاری‘ تنگدستی کاخاتمہ ہوجائے گا اور گھر میں رزق کی بارش اور برکت آجائے گی۔
(5)آئیے ! کامیاب استخارہ کیجئے!
استخارے کیلئے ایک عمل کروایا جائے گا !ہر کام کا نفع نقصان آپ کے سامنے کھل جائے گا!جاگتی آنکھوں سے دیکھیں ۔
(6) گھریلو جھگڑے ختم ‘رزق میں تونگری
چلہ میں آتے ہوئے 9 عدد سبز الائچی لائیں‘تین دن ان پر خاص الخاص عمل ہوگا‘ بس یہ عمل گھر بھر کی تمام ناچاقیوں‘ جھگڑوں‘ حسد‘ کینہ‘ بغض کی کڑواہٹ کو دور کردے گی۔میاں بیوی کی باہمی محبت کیلئے انتہائی آزمودہ۔رزق میں بے بہا برکت ملے گی‘ جس مقصد کا تصور رکھیں گے‘ ان شاءاللہ پورا ہوگا۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں