Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

اولاد غلط راہوں پر چل پڑی خدارا بچا لیجئے!

ماہنامہ عبقری - مارچ 2024ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلا م علیکم!ہمارے گھر دس سال سے بڑا لڑکا نہیں آتا ہم لوگ بہت پردہ کرتے ہیں مگر نہ جانے کیوں جوان اولاد غلط راہوں پر چل پڑی ہے‘ اللہ سے دعا کریں کہ اللہ ہمیں علت قلت اور ذلت سے بچائے۔ ہماری جگ ہنسائی نہ ہو‘ میں بہت پریشان ہوں مجھے خاص عمل بتائیے کہ اللہ تعالیٰ میرے خاندان کے بیٹے اور بیٹیوں کو حیا عطا فرمائے ‘ والدین کا ادب عطا فرمائےاورشادی سے پہلے ناجائز تعلقات سے محفوظ رکھے ۔ ( ر، ح)
جواب: سات نمک کی کنکریاں لے کر اس پر سات بار سورہ آل عمران کی آیت نمبر 14 زُیِّنَ لِلنَّاسِ حُبُّ الشَّهَوٰتِ مِنَ النِّسَآءِ وَ الْبَنِیْنَ وَ الْقَنَاطِیْرِ الْمُقَنْطَرَةِ مِنَ الذَّهَبِ وَ الْفِضَّةِ وَ الْخَیْلِ الْمُسَوَّمَةِ وَ الْاَنْعَامِ وَ الْحَرْثِ-ذٰلِكَ مَتَاعُ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا-وَ اللّٰهُ عِنْدَهٗ حُسْنُ الْمَاٰبِ مکمل پڑھیں اور بچوں کا تصور کر کےیہ کنکریاں آگ میں ڈال دیں۔ چند ماہ یہ عمل کرنے سے اللہ پاک دل سے گناہ کی کدورتیں مٹا ددے گا‘ نیکی‘ تقویٰ اور راہ ہدایت پر چلنےکی توفیق عطا فرمائے گا۔ صبح و شام اسی آیت کاسات مرتبہ ورد کر کے بچوں پر دم کر دیا کریں۔ بہت پر تاثیر اور طاقتور عمل ہے‘اولاد راہ راست پر بھی آئے گی اور بدنام نہیں بلکہ نیک نام بنیں گے۔

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 088 reviews.