Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

ٹینشن ڈیپریشن‘ پٹھوں کا کھچاؤ! لمحات میں ختم

ماہنامہ عبقری - نومبر 2019ء

عبقری ادویات آزمانے کے بعد سچے کھرے نتائج لاکھوں قارئین کے نام ۔دیسی ادویات کی معیاد کبھی ختم نہیں ہوتی جتنی پرانی اتنی انمول

آپ نے عبقری دواخانہ کی جوہر شفاء مدینہ، شفاء حیرت، بنفشی قہوہ، ستر شفائیں اور روحانی پھکی لکھ کر د‘ی ہمارا سارا گھر یہ ادویات استعمال کرتا ہے ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی ان ادویات سے فائدہ ہی حاصل ہوتا ہے۔

ایک ماہ میں تمام بیماریاں سے چھٹکارا
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں چند ماہ سے زیر ناف بیماریوں میں مبتلا تھا معدہ میں گرمی کی وجہ سے قطرے آتے تھے ۔ حکماء حضرات کے پاس جاجاکر تھک چکا تھا‘ پھر میں نے انگریزی ادویات کا استعمال شروع کردیا‘ مگر اس سے بھی صرف وقتی فائدہ ہوتا‘ کچھ عرصہ بعد میری طبیعت مزید خراب ہونا شروع ہوگئی‘ پھر میں نے انگریز ی ادویات کا استعمال بھی چھوڑ دیا اور مایوسی بھری زندگی گزارنا شروع کردی۔ ایک مرتبہ بک سٹال پر عبقری دیکھا‘ ٹائٹل پر لکھی ہیڈنگز پڑھ کر رسالہ خرید لیا۔ جیسے جیسے پڑھتا گیا میری زندگی بدلتی تھی۔ اس کے آخری صفحات پر لکھی ادویات کا تعارف پڑھا اور اپنی لیے عبقری دواخانہ کی دوا ’’ٹھنڈی مراد ‘‘اور ’’نوجوان شفاء ‘‘منگوالی‘میں حیران رہ گیا صرف ایک ماہ میں نے یہ دونوں ادویات لکھی گئی ترکیب سے استعمال کیں اور اس کے بعد استعمال چھوڑ دیا۔ آج میں مکمل تندرست ہوں۔ میرے معدہ کی گرمی ختم ہوچکی ہے‘ ہر چیز ہضم ہوتی ہے‘ قطروں کی بیماری سے نجات پاچکا ہوں۔ (احمد ابرار سلیم،لاہور)
بیماری نے معذور بنادیاتھا! چند دنوں میں صحت یاب
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے جسم کے دائیں طرف پٹھوں میں تکلیف تھی‘ مجھے یوں لگتا تھا جیسے میں معذور ہورہا ہوں حتیٰ کہ موٹرسائیکل چلانے سے عاجز آچکا تھا۔ عبقری رسالہ چند سال سے مسلسل ہمارے گھر آرہا ہے‘ میں نے عبقری رسالہ سے پڑھ کر عبقری دواخانہ کی ’’ستر شفائیں‘‘ دوائی بذریعہ پارسل منگوائی اور اس کا استعمال شروع کردیا۔ صرف چند ہفتوں کے استعمال سے میری پٹھوں کی بیماری بالکل ختم ہوگئی ۔(محمد سلیم جاوید ، لاہور)
ڈیپریشن لمحات میں ختم کرنے کا آزمودہ راز
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری دواخانہ کا تیار کردہ روحانی عطر میں ایک عجیب سی روحانیت ہے۔ مجھے جتنی مرضی پریشانی‘ ٹینشن ہو ‘میں صرف تھوڑا سا عطر کپڑوں پر لگاتا ہو‘ اس کی صرف مہک سونگھتا ہوں میری ساری ٹینشن ختم ہوجاتی ہے‘ دماغ بالکل فریش ہوجاتا ہے۔ ایک عجیب سا احساس ہے روحانی عطر میں جو میں لفظوں میں بیان کرنا چاہوں بھی تو نہیں کرسکتا۔(عمران سعید، گوجرانوالہ)
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ہم سب گھر والے آپ کی مختلف دوائیاں بھی مختلف امراض کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ عبقری دواخانہ کی ادویات ’’ہارمونز شفاء، عبقری خالص شہد، روحانی پھکی، کراماتی تیل اور کھانسی کا سیرپ شفائے حیرت ہمارے استعمال میں ہے۔ ہم نے ان ادویات سے بہت فائدہ پایا ہے۔ اہلیہ ہارمونز کی خرابی کی وجہ سے پوشیدہ امراض کا شکار تھی‘ اسپیشلسٹ ڈاکٹرز سے ادویات لا لا کر میں خود بھی تھک چکا تھا‘ مگر عبقری دواخانہ کی ’’ہارمونز شفاء‘‘ صرف چند ہفتے استعمال کی‘ آج میری اہلیہ بالکل ٹھیک ہے۔ اللہ کا شکر ہے کہ عبقری دواخانہ کی خالص ادویات بہت فائدہ مند اور ہر قسم کے سائیڈایفکیٹ سے پاک ہوتی ہیں۔ (ش۔ا، لاہور)
’’ آپریشن ہی ہوگا‘‘ عبقری نے بچالیا
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری امی کے گردے میں پتھری تھی اور ڈاکٹروں نے آپریشن بتایا کہ اس کا ہر حال میں آپریشن ہی ہوگا پر میری امی آپریشن کروانے سے ڈرتی تھیں میں بہت پریشان تھی کہ کیا کیا جائے ‘پھر میں نے عبقری رسالہ میں ’’گردےڈائیلائسز کورس‘‘ بارے پڑھا اور منگوا کر امی کو استعمال کروایا‘ ہم تمام گھر والے حیران رہ گئے کہ ایک ہی کورس میں گردہ کی پتھری نکل گئی۔ اس کے علاوہ میرے سر کے بال بہت گرتے تھے میں کافی پریشان تھی اس کا حل بھی عبقری رسالہ میں مل گیا‘ عبقری دواخانہ سے بذریعہ وی پی پارسل ’’طب نبوی ہیئرآئل‘‘ منگوایا۔ ایک بوتل کے استعمال سے ہی کافی فرق پڑ گیا۔ ابھی مزید کا آرڈر بھی دےدیا ہے۔(نسیم صدیقہ، سرگودھا)
عبقری دواخانہ ہمارا فیملی فزیشن ہے
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!تین سال قبل میری بیٹی اور میرا بھائی آپ کے پاس لاہور آئے تھے‘ آپ نے جوہر شفائے مدینہ، شفاء حیرت، بنفشی قہوہ، ستر شفائیں اور روحانی پھکی لکھ کر دی‘ ہمارا سارا گھر یہ ادویات استعمال کرتا ہے ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی ان ادویات سے فائدہ ہی حاصل ہوتا ہے۔ (والدہ عنبرین، جہانیاں)
کراماتی تیل، ستر شفائیں کمال کی چیز
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری دواخانہ کی تمام ادویات ہمارے لیے تحفہ ہے۔خاص کر کراماتی تیل کیا بات ہے کراماتی تیل کی جب بھی کمر یا پٹھوں میں درد ہوتا ہے اس کا استعمال کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے اس سے فوراًافاقہ ہو جاتا اس کے علاوہ ستر شفائیں بھی کافی سودمند ہے کافی عرصے سے استعمال کررہے ہوں ۔ سترشفائیں ہر وقت میری جیب میں رہتی ہے میں اس کو نسوار کی طرح استعمال کرتا ہوں لاجواب چیز ہے۔(غلام جیلانی، لاہور)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 192 reviews.