Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

دماغ روشن‘سفیدبال کالے اور جسم طاقتور

ماہنامہ عبقری - نومبر 2019ء

میں نے عبقری رسالہ میں سے دیکھ کر عبقری دواخانہ سے ’’سترشفائیں‘‘ کی ڈبی خریدی۔ صرف چند دن لکھی گئی ترکیب کے مطابق استعمال کی۔ مجھے بلغم اور تیزابیت سے ایسے چھٹکارا ملا جیسے کبھی تھی ہی نہیں۔ واقعی اس دوائی میں ستر امراض سے شفاء ہے۔

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری عمر 48 سال ہے میں پرائمری سکول میں استاد ہوں میرے سر اور ڈاڑھی کے بال خضاب لگانے سے جو کالے تھے وہ بھی سفید ہوگئے۔ پھر میں نے عبقری دواخانہ سے اکسیر البدن، روشن دماغ دوائی منگوائی اور چھ ماہ کے استعمال سے میرے سفید بال کالے ہونا شروع ہوگئے سارے دوست حیران ہوگئے کہ استاد جی آپ تو لگتا ہے دوبارہ جوان ہورہے ہیں۔ اس کے علاوہ ستر شفائیں، سکون افزاء، بلڈپریشر شفا بھی استعمال کرتا ہوں کیونکہ مجھے ٹینشن کا بھی مسئلہ تھا جو کہ بڑی حد تک قابو میں آگیا ہے۔(ماسٹر محمد اختر، مٹیاری سندھ)
الرجی کورس سے الرجی کا خاتمہ ہوگیا
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!نزلہ کافی عرصہ سے گرتا رہا اور مجھے پتہ بھی نہ چلا جو الرجی کی صورت اختیار کرگیا۔ انگریزی ادویات کا استعمال کیا اس کا وقتی طور پر اثرہوتا لیکن پھر وہی حالت ہو جاتی۔پھر میں نے عبقری ادویات کی ایجنسی سے ’’الرجی کورس‘‘ منگوایا اور شروع کیا ایک کورس سے ہی نزلہ ختم ہوگیا۔ اس کے علاوہ عبقری کی روشن دماغ، ستر شفائیں اور مشروب عبقری بھی استعمال کررہی ہوں۔ اللہ کا شکر ہے پہلے سے بہت بہتر ہوں۔(سمعیہ عثمان،راولپنڈی)
اصلاح ومعدہ و جگر کورس
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں معدہ کے امراض میں مبتلا تھا کافی ادویات استعمال کیں فرق نہیں پڑا پھر میں نے عبقری دواخانہ سے ’’اصلاح معدہ و جگر کورس‘‘ خریدا اور استعمال کیا تین کورس کے استعمال سے مجھے معدہ کے امراض سے مستقل چھٹکارا مل گیا۔(تنویر احمد، لاہور)
سکون افزاء سیرپ
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!سکون افزاء سیرپ کے بروشر پر درج فوائد کے علاوہ بھی بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں‘ اس کے استعمال سے اجابت نہ آرہی ہوتو آجاتی ہے میرا آزمودہ ہے۔ (پوشیدہ، لاہور)
کراماتی تیل واقعی کراماتی ہے
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے کمر درد، کندھوں کا درد، گردن میں کچھائو اور سر دردرہتا تھا میں نے کراماتی تیل استعمال کرنا شروع کیا۔ روزانہ رات کو سوتے ہوئے کراماتی تیل سے کندھوں، کمر اور گردن کی مالش کرتی دس دن کے استعمال سے مجھے درودوں سے چھٹکارا مل گیا اور جب بھی سر درد ہوتو میں کراماتی تیل سر پر لگاتی ہو جس سے سردرد فوراً غائب ہو جاتا ہے۔ (ثوبیہ تبسم، چشتیاں)
عبقری کی ادویات میں شفاء
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے تایا کو کولیسٹرول کا مسئلہ تھا میں نے انہیں عبقری دواخانہ سے شفاء مدینہ منگوانے کا مشورہ دیا اور انہوں نے بذریعہ ڈاک منگوائی اور دوائی کا استعمال کیا چند ماہ میں ان کا مسئلہ حل ہوگیا۔ اس کے علاوہ میری بڑی بہن کو ماہواری کا مسئلہ تھا اس کے لیے میں نے شفائے مدینہ، پوشیدہ کورس اور اکسیر البدن منگوائی اس نے ایک ماہ استعمال کی اس کا بھی مسئلہ حل ہوگیا۔ عبقری کی تمام ادویات میں ہی شفاء ہے۔(طاہرہ،چارسدہ)
اکسیر البدن کُل جسمانی بیماریوں کا علاج
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!کچھ ایک سال سے میں جسمانی بیماریوں میں مبتلا تھی رنگ سیاہ ہوگیا تھا ڈاکٹرز سے مشورہ کیا تو انہوں نے بتایا کہ آپ کو معدہ کا مسئلہ لگتا ہے پر میں نہ مانی کیونکہ میرا معدہ ٹھیک تھا پھر میں عبقری کی اکسیرالبدن دوائی کا استعمال کیا دو ماہ مسلسل استعمال سے میرے چہرے کی رنگت سفید ہوگئی اور جسمانی بیماریوں سے بھی چھٹکارا مل گیا۔(مسز غزالہ غلام رسول، سرگودھا)
عبقری ادویات کے فوائد ہی فوائد
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری کے دواخانے سے ہم سچا منجن، مرہم سکون، بنفشی قہوہ، طب نبوی ہیئرآئل، شہد، ہیپاٹائٹس نجات سیرپ، عبقری افزاء شربت ان تمام چیزوں کی میں اپنے لفظوں میں تعریف بیان نہیں کرسکتی انکے فوائد بے شمار ہیں۔ ہمیں اب ڈاکٹرز کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑتی کیونکہ عبقری ہمارا ڈاکٹر ہے۔(زوجہ محمد ذوالفقار، کینٹ لاہور)
ستر شفائیں اور سکون افزاء سے سکون مل گیا
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں کافی بیماریوں کا شکار تھی انگریزی ادویات کے استعمال سے بلڈ پریشر ہائی رہنا معمول بن گیا اس کے علاوہ معدہ بھی خراب رہنے لگا میں نے عبقری دواخانہ کی ستر شفائیں اور سکون افزاء سیرپ استعمال کرنا شروع کیا ایک ماہ کے استعمال سے ہی میں کافی بہتر ہوگئی۔ (مسز روبینہ سعید، لاہور)
چند دنوں میں بلغم اور تیزابیت سے چھٹکارا!
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے بلغم، تیزابیت بہت زیادہ تھی‘عبقری رسالہ گزشتہ چند سالوں سے گھر میں ہر ماہ باقاعدگی سے آتا ہے۔ واقعی ہی اس میں کوئی شک نہیں‘ ہر روحانی اور جسمانی الجھن اور بیماری کیلئے یہ رسالہ کسی نعمت سے کم نہیں۔ میں نے عبقری رسالہ میں سے دیکھ کر عبقری دواخانہ سے ’’سترشفائیں‘‘ کی ڈبی خریدی۔ صرف چند دن لکھی گئی ترکیب کے مطابق استعمال کی۔ مجھے بلغم اور تیزابیت سے ایسے چھٹکارا ملا جیسے کبھی تھی ہی نہیں۔ واقعی اس دوائی میں ستر امراض سے شفاء ہے۔ جبھی تو اس کا نام آپ نے ’’سترشفائیں‘‘ رکھا ہے۔ (عالیہ جبین، لاہور)
پتہ پتھری شفاء کے استعمال سے پتھری ختم
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری بہن کے پتہ میں پتھری تھی‘ عبقری رسالہ سے نمبر دیکھ کر عبقری دواخانہ میں فون کیا‘ اسسٹنٹ صاحب سے تفصیلی بات ہوئی انہوں نے بہن کیلئے ’’پتہ پتھری شفاء ‘‘ کے نام سے دوائی تجویز کی۔ ہم نے عبقری دواخانہ سے بذریعہ پارسل یہ دوائی منگوائی اور لکھی گئی ترکیب کے مطابق اپنی بہن کو استعمال کروائی۔ میں انتہائی خوشی سے یہ تحریر لکھ رہی ہوں کہ میری بہن کے پتہ سے صرف چند دنوں میں پتھری ختم ہوگئی۔ وہ بہت خوش ہے اور آپ کو ڈھیروں دعائیں دیتی ہے کیونکہ ڈاکٹر اس کا حل صرف آپریشن بتارہے تھے۔میری بہن اور میرے والدین اس وجہ سے کافی پریشان تھے کیونکہ گھر کے حالات بھی کچھ ٹھیک نہ تھے‘ آج ہم خوش اور مطمئن ہیں کہ جس علاج پر ہزاروں روپے خرچ ہونا تھا وہ صرف چند روپوں میں ہوگیا۔ (ب۔ت، واہ کینٹ)

 

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 153 reviews.